العوجہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
العوجہ
Al-Awja

العوجا
Owja
العوجہAl-Awja is located in Iraq
العوجہAl-Awja
العوجہ
Al-Awja
عراق میں مقام
متناسقات: 34°31′59″N 43°43′59″E / 34.53306°N 43.73306°E / 34.53306; 43.73306
ملک عراق
محافظہ محافظہ صلاح الدین
آبادی (2005)2003
 • کل 29.000

العوجہ (عربی : العوجا) عراقی شہر ترکٹ کے جنوب میں آٹھ میل (13 کلومیٹر) کے فاصلے پر موجود گاؤں ہے جو دریائے دجلہ کے مغربی کنارے پر واقع ہے۔

العوجہ سابق عراقی صدر صدام حسین کی جائے پیدائش ہے، اس کے علاوہ صدام دور میں بیشتر رہنماؤں کا تعلق اسی جگہ سے تھا۔

صدام حسین اپنی گرفتاری کے وقت العوجہ شہر سے چند میل دور الدور میں چھپے ہوئے تھے۔ انسانیت پر ظلم کے الزام میں پھانسی کی سزا ہونے کے بعد انہیں 31 دسمبر 2006 میں اسی گاؤں میں دفن کیا گیا۔