الفاروق (کتاب)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
الفاروق
الفاروق
مصنفشبلی نعمانی
ملکپاکستان
زباناردو
موضوعحضرت عمر
صنفسوانح حیات
طرز طباعتکتاب
صفحات414

الفاروق مولانا شبلی نعمانی کی تصنیف ہے۔ جس میں انہوں نے حضرت عمر کی سوانح حیات کو بیان کیا ہے۔ اب تک حضرت عمر کے بارے میں شائع ہونے والی کتابوں میں سب سے بہترین کتاب سمجھی جاتی ہے۔ کتاب دو حصوں پر مشتمل ہے۔ پہلا حصہ سوانح حیات ہے اور دوسرا اُن کے کارناموں پر مشتمل ہے۔

بیرونی روابط[ترمیم]

مطالعہ ”الفاروق“