الفریڈ اعظم
ظاہری ہیئت
| |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| (قدیم انگریزی میں: Ælfrēd Micela) | |||||||
| معلومات شخصیت | |||||||
| پیدائش | سنہ 849ء [1][2][3][4][5] وانٹیج |
||||||
| وفات | 26 اکتوبر 899ء (49–50 سال)[6] ونچیسٹر |
||||||
| مدفن | ونچیسٹر | ||||||
| شہریت | ویسکس | ||||||
| عارضہ | مرض کروہن مرگی [7] |
||||||
| اولاد | ایڈورڈ ایلڈر [8] | ||||||
| والد | ایتھلوولف [9][8] | ||||||
| والدہ | اوسبرح [8] | ||||||
| خاندان | خاندان ویسکس | ||||||
| مناصب | |||||||
| |
|||||||
| برسر عہدہ 23 اپریل 871 – 26 اکتوبر 899 |
|||||||
| |||||||
| دیگر معلومات | |||||||
| پیشہ | سیاست دان ، مصنف [5]، شاہی حکمران | ||||||
| پیشہ ورانہ زبان | قدیم انگریزی | ||||||
| عسکری خدمات | |||||||
| درستی - ترمیم | |||||||
انگریز بادشاہ 871ء میں علاقہ ویسکس کے تخت پر بیٹھا لیکن اپنی بہادری اور لیاقت سے پورے انگلستان کا بادشاہ بن گیا۔ ڈنمارک کی حملہ آور فوجوں سے کئی بار جنگ کی اور 878ء میں اڈنگٹن کے مقام پر انھیں شکست فاش دی۔ 885ء میں لندن پر قبضہ کیا اور اینگلیز اور سیکسن قبائل کو مطیع کیا۔
| ویکی ذخائر پر الفریڈ اعظم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118637681 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ عنوان : Альфредъ Великій — بنام: Alfred the Great — ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6zk5dt0 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Альфредъ Великій — بنام: Alfred the Great — ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6zk5dt0 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Alfred — آسٹریلیا شخصی آئی ڈی: https://trove.nla.gov.au/people/785659
- ^ ا ب عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
- ↑ اشاعت دوم — صفحہ: 80
- ↑ عنوان : Did all those famous people really have epilepsy? — جلد: 6 — صفحہ: 115-39 — شمارہ: 2 — https://dx.doi.org/10.1016/J.YEBEH.2004.11.011 — https://pubmed.ncbi.nlm.nih.gov/15710295
- ^ ا ب پ عنوان : Kindred Britain
- ↑ عنوان : Альфредъ Великій
زمرہ جات:
- 849ء کی پیدائشیں
- 899ء کی وفیات
- 26 اکتوبر کی وفیات
- 840ء کی دہائی کی پیدائشیں
- ادب کی سرپرست شخصیات
- برطانوی شخصیات
- خاندان ویسکس
- مسیحی شاہی حکمرانان
- نویں صدی کی مسیحی شخصیات
- نویں صدی کے مترجمین
- انگلیکان مقدسین
- یورپ میں نویں صدی کے حکمران
- قرون وسطی کے قانون ساز
- انگریز مسیحی
- ویلش نژاد انگریز شخصیات
- یورپ میں نویں صدی کے فرماں روا
- انگریز رومن کیتھولک
- مقدسین
- سپاہی مقدسین
- شاہی مقدسین
- نویں صدی کی انگریز شخصیات
- نویں صدی کے فرماں روا


