الفریڈ کوبڈن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
الفریڈ کوبڈن
ذاتی معلومات
مکمل نامالفریڈ پامرسٹن کوبڈن
پیدائش9 مئی 1913(1913-05-09)
کرائسٹ چرچ، نیوزی لینڈ
وفات24 اکتوبر 1942(1942-10-24) (عمر  29 سال)
العالمین، مصر
ماخذ: Cricinfo، 15 اکتوبر 2020ء

الفریڈ پامرسٹن کوبڈن (پیدائش:9 مئی 1913ء)|(انتقال:24 اکتوبر 1942ء) نیوزی لینڈ کے کرکٹ کھلاڑی تھے اس نے 1935/36ء میں کینٹربری کے لیے دو اول درجہ میچ کھیلے۔ [1] [2]

انتقال[ترمیم]

وہ 24 اکتوبر 1942ء کو العالمین، مصر میں دوسری جنگ عظیم کے دوران مارا گیا تھا۔ [3] اس کی عمر 29 سال تھی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Alfred Cobden"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2020 
  2. "Alfred Cobden"۔ Cricket Archive۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2020 
  3. "Alfred Palmerston Cobden"۔ Commonwealth War Graves Commission۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 اکتوبر 2020