الفریڈ ہچکاک
الفریڈ جوزف ہچکاک (Alfred Joseph Hitchcock) (پیدائش: 13 اگست 1899ء لندن - وفات: 29 اپریل 1980ء لاس اینجلس) ایک برطانوی فلم ساز اور پیش کار تھے جنھوں نے تجسس اور اسرار پر مبنی فلموں میں کئی نئی تکنیک متعارف کروائیں۔ برطانیہ میں خاموش اور ابتدائی آواز والی فلموں کے حوالے سے کامیابیوں کے بعد ہچکاک نے ہالی ووڈ کا رخ کیا۔ 1956ء میں امریکا کے شہری بن گئے تاہم ان کی برطانوی شہریت برقرار رہی۔
ہچکاک نے 6 دہائیوں پر مشتمل اپنے عہد کے دوران 50 سے زائد فلموں کے لیے ہدایات دیں۔ وہ معروف ترین فلم سازوں میں سے ایک ہیں اور ان کی فلمیں آج بھی شائقین میں مقبول ہیں۔ بسا اوقات آپ کو برطانیہ کا تاریخ کا سب سے عظیم فلم ساز گردانا جاتا ہے، 2007ء میں روزنامہ ٹیلیگراف کی 21 ویں صدی کے عظیم ترین برطانوی ہدایت کاروں کی فہرست میں فلم ناقدین نے آپ کو اول درجہ دیا۔ حکومت برطانیہ نے آپ کو سر کے خطاب سے نوازا۔
آپ 29 اپریل 1980ء کو بیل ایئر، لاس اینجلس، کیلیفورنیا میں وفات پا گئے۔
| ویکی ذخائر پر الفریڈ ہچکاک سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
[ترمیم]- 1 2 عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/118551647 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- 1 2 مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb11907571f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
- ↑ RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/231722 — بنام: Alfred Hitchcock
- 1 2 ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w65q54np — بنام: Alfred Hitchcock — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- 1 2 عنوان : Nationalencyklopedin — NE.se ID: https://www.ne.se/uppslagsverk/encyklopedi/lång/alfred-hitchcock — بنام: Alfred Hitchcock — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- 1 2 فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/486 — بنام: Alfred Hitchcock — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- 1 2 انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?7977 — بنام: Alfred Hitchcock — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118551647 — اخذ شدہ بتاریخ: 21 جولائی 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 — CC0 — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
- 1 2 3 4 عنوان : Oxford Dictionary of National Biography — ناشر: اوکسفرڈ یونیورسٹی پریس — اوکسفرڈ بائیوگرافی انڈیکس نمبر: https://www.oxforddnb.com/view/article/31239
- ↑ RKDartists ID: https://rkd.nl/artists/231722 — بنام: Alfred Hitchcock — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ بنام: Alfred Hitchcock — فلم پورٹل آئی ڈی: https://www.filmportal.de/4bb3c8defd0a4ea1b42b935c62f62284 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ http://www.findadeath.com/Deceased/h/Alfred%20Hitchcock/alfred_hitchcock.htm
- ↑ http://www.contactmusic.com/alfred-hitchcock
- ↑ http://www.hollywoodsgoldenage.com/moguls/alfred_hitchcock.html
- ↑ تاریخ اشاعت: 25 ستمبر 2012 — Libris-URI: https://libris.kb.se/katalogisering/pm13zg274hjzfzr — اخذ شدہ بتاریخ: 24 اگست 2018
- ↑ اشاعت: نیو یارک ٹائمز — تاریخ اشاعت: 30 اکتوبر 2009 — Gumshoes, Dubliners and Deneuve — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2021
- 1 2 3 4 عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118551647 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 — CC0 — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ abART person ID: https://cs.isabart.org/person/54104 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- 1 2 ACMI ID: https://www.acmi.net.au/creators/72561
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/11631715
- 1 2 3 4 5 6 عنوان : Alfred Hitchcock | Biography, Films, & Facts | Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Alfred-Hitchcock#content
- ↑ صفحہ: 6 — شمارہ: 48041 — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.thegazette.co.uk/London/issue/48041/data.pdf
- ↑ Full List of BAFTA Fellows — اخذ شدہ بتاریخ: 29 اپریل 2020
- ↑ https://www.lemonde.fr/archives/article/1971/01/18/pour-alfred-hitchcock-l-humour-est-le-seul-moyen-de-saisir-l-absurde_2458366_1819218.html — اخذ شدہ بتاریخ: 1 فروری 2021
- ↑ تاریخ اشاعت: 12 دسمبر 2023 — https://www.tdg.ch/spectacle-a-yverdon-les-bains-le-cinema-selon-hitchcock-truffaut-et-godard-a-la-sauce-belge-654922906418 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 اگست 2025
- 1899ء کی پیدائشیں
- 13 اگست کی پیدائشیں
- 1980ء کی وفیات
- 29 اپریل کی وفیات
- الفرڈ ہچکاک
- آئرش نژاد امریکی شخصیات
- امریکی ہدایتکار
- انگریز فلم پروڈیوسر
- برطانوی شخصیات
- برطانوی فلمی ہدایتکار
- پہلی جنگ عظیم کی برطانوی فوجی شخصیات
- لاس اینجلس کے فلم ہدایت کار
- لندن کے فلم پروڈیوسر
- وفیات بسبب گردی کمزوری
- بیسویں صدی کے منظر نویس
- انگریز مرد منظر نویس
- انگریز ٹیلی ویژن ہدایت کار
- لندن کے فلم ہدایت کار
- انگریز رومن کیتھولک
- آئرش نژاد انگریز شخصیات
- انگریز ٹیلی ویژن پروڈیوسر
- لندن کے فوجی اہلکار
- خاموش فلموں کے امریکی ہدایت کار
- خاموش فلموں کے برطانوی ہدایت کار
- بیسویں صدی کے امریکی مرد مصنفین
- بیسویں صدی کے رومن کیتھولک
- امریکی مرد منظر نویس
- امریکی ٹیلی ویژن ہدایت کار
- کیلیفورنیا کے کیتھولک
- ریاستہائے متحدہ کو انگریز تارکین وطن
- ریاستہائے متحدہ کے وطن گیر شہری
- کیلیفورنیا کے ٹیلی وژن پروڈیوسرز
- ایسیکس کے مصنفین
- بیسویں صدی کی انگریز شخصیات
- برطانوی منظر نویس
- انگریزی زبان کے فلم ہدایت کار
- ہیبت ناک فلم ہدایت کار
- کیلیفورنیا کے فلم پروڈیوسر
- امریکی فلم پروڈیوسر
- پراسرار کہانی نویس
- اکیڈمی ایوارڈز اعزاز یافتگان
- ایسیکس کے اداکار
- امریکی فلم اداکار
- کیلیفورنیا میں گردوں کی خرابی سےاموات
- لیٹنسٹون کی شخصیات
- خاموش فلموں کے منظر نویس
- برطانوی ہیبت ناک فلم ہدایت کار
- بیسویں صدی کے امریکی منظر نویس
- امریکی ہیبت ناک فلم ہدایت کار
- ایڈگر ایوارڈ فاتحین

