القانون فی الطب
ظاہری ہیئت
فارسی زبان میں القانون فی الطب کا نسخہ جو ابنِ سینا کے مزار پر موجود ہے۔ | |
| مصنف | بوعلی سینا |
|---|---|
| اصل عنوان | القانون في الطب |
| زبان | عربی |
| صنف | طبی ادب |
| اشاعت | 1025 (عربی) |
| ابن سینا |
|---|
القانون فی الطب علم طب، جراحی اور علم الابدان پر حکیم بوعلی سینا یا ابن سینا کی ایک مشہور تصنیف اور طبی معلومات کا سرچشمہ۔ اصل کتاب عربی میں ہے دنیا کی تمام بڑی زبانوں میں اس کے تراجم شائع ہو چکے ہیں۔ اس کتاب میں علاوہ جراحی و علاج معالجہ کے طب کے دیگر علوم (مثلا تشریح، فعلیات وغیرہ) کے ابواب بھی جابجا دیے گئے ہیں۔ اور اردو زبان میں بھی اس کا ترجمہ 1900ء (1347ھ) میں مولوی حکیم سید غلام حسنین کنتوری نے کیا ہے۔ حکیم محمد کبیر الدین نے اس کا اردو ترجمہ (مع تشریح) ”کلیات قانون“ کے نام سے کیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر القانون فی الطب سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |