مندرجات کا رخ کریں

القبلہ (اخبار)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
القبلہ
قسمOfficial newspaper
ہیئتبروڈ شیٹ
بانی
ناشرولایہ پریس
مدیرِ اعلیٰ
آغاز1916
زبانعربی زبان
اختتامستمبر 1924
صدر دفترمکہ


القبلہ (انگریزی: Al Qibla) مملکت حجاز کا سرکاری اخبار تھا۔ [1] اس اخبار کو انگریزوں کی حمایت حاصل تھی۔ یہ 1916ء اور 1924ء کے درمیان گردش میں تھا اور اس کا صدر دفتر مکہ میں تھا۔ [2] یہ اخبار چار صفحات پر مشتمل تھا اور ہفتے میں دو بار، پیر اور جمعرات کو شائع ہوتا تھا۔ [3]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Joshua Teitelbaum (2020)۔ "Hashemites, Egyptians and Saudis: The tripartite struggle for the pilgrimage in the shadow of Ottoman defeat"۔ Middle Eastern Studies۔ ج 56 شمارہ 1: 43۔ DOI:10.1080/00263206.2019.1650349۔ S2CID:202264793
  2. "Eight volumes of Al Qibla newspaper launched"۔ The Jordan Times۔ 21 دسمبر 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-06-28
  3. "Al Qibla — The First Arab Hashemite Newspaper"۔ Arab Revolt۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-06-28