الكافی (شرح البزدوی)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

الکافی کا پورا نام الكافی شرح البزدوی فی اصول الفقہ ہے یہ اصول فقہ حنفی کی کتا ب ہے یہ شرح ہے اصول البزدوی کی جس کا پورا نام كنز الوصول، الى علم الاصول ہے
یہ تصنیف ہے علامہ صغناقی کی جن کا پورا نام الامام حسام الدين: حسين بن علی بن حجاج الصغناقی، الحنفی۔ ان کا سنہ وفات ہے 711ھ/ 1311ء ہے انہوں بے الکافی کے اندر ذکر کیا کہ وہ اس تالیف سے جمادی الاول 704ھ میں فارغ ہوئے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. معجم المؤلفين مؤلف: عمر بن رضا كحالہ ناشر: مكتبۃ المثنى بيروت