اللؤلؤ و المرجان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اللؤلؤوالمرجان بخاری و مسلم کی متفق روایات کا مجموعہ ہے جو محمد فؤاد عبد الباقی کی کتاب ہے۔
اس کتاب میں مصنف نے نہایت عرق ریزی سے صحیح بخاری وصحیح مسلم کی متفقہ احادیث کو اللؤلؤوالمرجان کی صورت میں یکجا کر دیا- جن کی صحت مسلمہ اور مسائل قطعی ہیں ۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]