اللہ بچایو (فلم)
اللہ بچایو (1992) | |
---|---|
ہدایت کار | حبیب |
پروڈیوسر | گلو شاہ |
ستارے | سوزی صالح, حبیب, شاہد خان, دردانہ رحمان |
موسیقی | وجاھت اترے |
تاریخ نمائش | 18 ڈسمبر 1992 |
ملک | پاکستان |
زبان | سندھی |
اللہ بچایو ((سندھی: الله بچايو, Allah Bachayo)) ایک پاکستانی فلم ہے جس کو گلو شاہ نے پروڈیوس کیا تھا۔ اس کا ڈائریکٹر حبیب ہے۔ یہ 28 ڈسمبر 1992 کو رلیز ہوئی۔