الماس اکرم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
انماس اکرم
ذاتی معلومات
مکمل نامالماس اکرم
پیدائش15 اپریل 1988ء (عمر 33 سال)
ننکانہ صاحب، پاکستان
بلے بازیبائیں ہاتھ سے
گیند بازیبائیں باوو سے، میڈیم فاسٹ
حیثیتآل راؤنڈر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
آخری ایک روزہ16 جون 2009  بمقابلہ  انگلینڈ
ماخذ: کرک انفو

الماس اکرم (پیدائش 15 اپریل 1988ء) ننکانہ صاحب کی ایک خاتون پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ جو پاکستان کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم میں آل راؤنڈر کھلاڑی ہے۔ [1] المااس آئی سی سی خواتین عالمی کپ 2009ء میں بھی کھیل چکی ہے۔ [2] اور بین الاقوامی سو ملکی سطح پر کرکٹ کھیلتی ہے۔ [3]

سوانح[ترمیم]

الماس اکرم 15 اپریل 1988ء کو ننکانہ صاحب میں پیدا ہوئیں۔ یہ پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کا حصہ ہیں، خواتین کرکٹ عالمی کپ، 2009ء کی پاکستانی ٹیم کا بھی الماس حصہ تھیں۔ یہ بین الاقوامی کے ساتھ ساتھ ڈومیسٹک کرکٹ بھی کھلیتی ہیں۔ کرکٹ میں یہ بائیں ہاتھ سے بلے بازی اور بائیں بازو سے میڈیم فاسٹ گیند بازی کرتی ہیں۔[4]

شماریات[ترمیم]

الماس نے اپنا پہلا میچ 2008ء میں سری لنکا ٹیم کے خلاف، دھمبولا، سری لنکا میں کھیلا تھا۔ اور پہلا ٹی ٹوئنٹی 25 مئی 2009ء کو ڈبلن میں آئرلینڈ ٹیم کے خلاف کھلا۔

بلے بازی اور فیلڈنگ
طرز میچ اننگ نمبر رنز ہائی ایس اوسط بی ایف ایس آر 100 50 4 6 کیچ ایس ٹی
ایک روزہ 12 10 1 54 19 6.00 197 27.41 0 0 4 0 2 0
ٹی 20 4 3 0 16 12 5.33 25 64.00 0 0 1 0 0 0
گیند بازی
طرز میچ اننگ گیندین رنز ووکٹ بی بی آئی بی بی ایم اوسط اکانومی ایس آر 4 ووکٹ 5ووکٹ 10
ایک ورزہ 12 12 318 212 9 3/7 3/7 23.55 4.00 35.3 0 0 0
ٹی 20 4 4 30 46 1 1/11 1/11 46.00 9.20 30.0 0 0 0

[5]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Archived copy". 07 اکتوبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 23 جولا‎ئی 2011. 
  2. "Archived copy". 07 اکتوبر 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 23 جولا‎ئی 2011. 
  3. http://www.espncricinfo.com/ci/content/player/346679.html
  4. https://pakistani.pk/sports/almas-akram/
  5. https://www.espncricinfo.com/pakistan/content/player/346679.html