الماس ٹاور
ظاہری ہیئت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| الماس ٹاور | |
|---|---|
| عمومی معلومات | |
| ملک | متحدہ عرب امارات |
| تکمیل | 2009 |
| تکنیکی تفصیلات | |
| منزلوں کی تعداد |
|
الماس ٹاور (انگریزی: Almas Tower) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں واقع ایک فلک بوس عمارت ہے۔ اس عمارت میں 68 منزلیں ہیں اور اس کی بلندی 363 میٹر (1,191 فٹ) ہے۔ اس کی تعمیر 2009 میں مکمل ہوئی۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]| بلند ترین عمارات | |
|---|---|
| مکمل |
|
| Topped out | |
مزید دیکھیے: Future Dubai skyscrapers اور List of tallest buildings in Dubai | |
زمرہ جات:
- 2009ء میں مکمل ہونے والی عمارات و ساخات
- ایشیا میں فلک بوس عمارتیں
- دبئی میں فلک بوس عمارتیں
- متحدہ عرب امارات میں 2009ء کی تاسیسات
- ہائی ٹیک فن تعمیر
- 2009ء میں مکمل ہونے والے بروج
- 2009ء میں پایہ تکمیل دفتری عمارات
- متحدہ عرب امارات میں فلک بوس عمارات
- متحدہ عرب امارات میں دفتری عمارات
- متحدہ عرب امارات میں تاسیسات