الملفوظ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
الملفوظ
(اردو میں: الملفوظخاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں عنوان (P1476) ویکی ڈیٹا پر
مصنف احمد رضا خان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مصنف (P50) ویکی ڈیٹا پر
موضوع اسلام،سفر نامہ،فتوی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مرکزی موضوع (P921) ویکی ڈیٹا پر
ناشر مکتبۃ المدینہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں ناشر (P123) ویکی ڈیٹا پر
ویب سائٹ

الملفوظ یا ملفوظات اعلیٰ حضرت اردو زبان میں ایک کتاب ہے، جسے مفتی اعظم ہند مصطفیٰ رضا خان قادری نے ترتیب دیا ہے۔ اس میں امام احمد رضا خان سے پوچھے گئے زبانی سوالات اور اُن کے جوابات درج ہیں۔ یہ سوالات خود مفتی اعظم ہند نے کیے تھے اور تقریباً تین سال کے دوران میں پوچھے گئے سوال و جواب کا مجموعہ ہے۔ یہ کتاب چار حصوں پر مشتمل ہے اسے ہندوستان اور پاکستان میں کئی پبلشرز نے کئی بار شائع کیا ہے۔ مکتبۃ المدینہ نے پاکستان میں اس کتاب کے چاروں حصوں (اردو) کو اکٹھا ایک جلد میں شائع کیا ہے۔ اس کے علاوہ جنوبی افریقہ سے اس کا انگریزی میں ترجمہ چھپا ہے۔ یہ ترجمہ جناب عبدالہادی القادری نے کیا ہے۔[1][2][3][4]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]