المنتظر لائبریری

متناسقات: 36°43′33″N 3°33′28″E / 36.72583°N 3.55778°E / 36.72583; 3.55778
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
المنتظر لائبریری کتب خانہ
Map
36°43′33″N 3°33′28″E / 36.72583°N 3.55778°E / 36.72583; 3.55778
محل وقوع پاکستان
ٹائپکتب خانہ
قیام۱۹۵۴ء (۱۹۵۴ء)
Service areaالثنية


المنتظر لائبریری پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں قائم ایک بہت عظیم کتب خانہ ہے۔ یہ لائبریری 1954 ء میں قائم کی گئی ہے۔ اس میں عربی، فارسی، انگریزی اور اردو کتب کے بہت بڑے ذخائر ہیں۔ صدیوں پرانے قدیمی ہزاروں خطی نسخہ جات بھی اس کتب خانے کی زینت اور انفرادیت کے موجب ہیں۔ اسلامی کتب کے منفرد خطی نسخہ جات اس لائبریری میں محفوظ ہیں۔

صوتی تصویری لائبریری[ترمیم]

کیسٹ لائبریری میں تقریباً 12 ہزار کے قریب آڈیو کیسٹ اور ویڈیو کیسٹوں کا ایک بڑا ذخیرہ موجود ہے۔ اس کے علاوہ بڑی تعداد میں مختلف موضوعات پر سی ڈیز موجود ہیں اور عنقریب انشاء اللہ تمام کیسٹ (خاص طور پرنصابی دروس) کو سی ڈیز پر لایا جا رہا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

اس کا آن لائن موقعآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ alibrary.org (Error: unknown archive URL) بھی ہے۔ جس میں ابھی تک 10000 سے زیادہ کتب کی فہرست موجود ہے۔