المنتقی فی فروع الحنفیہ
Appearance
المنتقی فی فروع الحنفیہ حاکم شہید کی کتاب ہے جسے المنتقی فی الفروع اور المنتقی کے نام سے بھی شہرت حاصل ہے۔ فقہ حنفیہ میں امام محمد کی کتابوں کے بعد المنتقی اہم ترین بنیادی ماخذقرار دیا جاتا ہے اس میں خاص طور پر نوادر کے اقوال کو نقل کرنے کا اہتمام کیا گیاہے[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ قاموس الفقہ ،جلد اول صفحہ 380،خالدسیف اللہ رحمانی،زمزم پبلشر کراچی