المنظور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
المنظور
بلند ترین مقام
بلندی2,592 میٹر (8,504 فٹ)
امتیاز1,690 میٹر (5,540 فٹ)
اسما
ترجمہالمنظور چوٹی (ہسپانوی)
جغرافیہ
المنظور is located in ہسپانیہ
المنظور
سلسلہ کوہسرا ڈی گریڈوس
ارضیات
قسم پہاڑگرینائٹ
کوہ پیمائی
پہلی بار1899
المنظور

المنظور وسطی سپین میں سیرا ڈی گریڈوس کے پہاڑی سلسلے میں سب سے اونچی چوٹی ہے۔ اس کی بلندی 2592 میٹر/8504 فٹ ہے۔ اسے ستمبر 1899 میں پہلی باد سر کیا گیا۔

10ویں صدی کے ایک اندلسی مسلمان سپہ سالار اور مدبر منصور کے نام سے مشہور ہوئی اور یہ ایک خوبصورت چوٹی ہے۔