الورگلسٹرینڈ
ظاہری ہیئت
| الورگلسٹرینڈ | |
|---|---|
| (سویڈنی میں: Allvar Gullstrand)[1] | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائشی نام | (سویڈنی میں: Alvar Gullstrand)[2] |
| پیدائش | 5 جون 1862 لانڈسکرونا, سویڈن |
| وفات | 28 جولائی 1930ء (68 سال) سٹاکہوم, سویڈن |
| قومیت | سویڈن |
| رکن | رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز ، سائنس کی پروشیائی اکیڈمی |
| عملی زندگی | |
| مادر علمی | جامعہ اپسالہ |
| پیشہ | ماہر عینیات [3]، طبیب [4][3]، استاد جامعہ |
| مادری زبان | سونسکا |
| پیشہ ورانہ زبان | سونسکا [5] |
| شعبۂ عمل | طب العین |
| ملازمت | جامعہ اپسالہ |
| اعزازات | |
| نامزدگیاں | |
| درستی - ترمیم | |
الورگلسٹرینڈ سوئیڈن کے ایک سائنس دان تھے انھیں 1911 کا نوبل انعام برائے طب دیا گیا۔ وہ نوبل کمیٹی کے رکن بھی رہے اور کہا جاتا ہے کہ انھوں نے آئن سٹآئن کی نوبل انعام کی نامزدگی کو روکنے کے لیے اس منصب کا استعمال کیا جبکہ کچھ اس بات کو غلط خیال کرتے ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Landskrona stadsförsamlings kyrkoarkiv, Födelse- och dopböcker, SE/LLA/13241/C I/12 (1862-1876), bildid: 00118719_00020, sida 16 — اخذ شدہ بتاریخ: 16 مئی 2019
- ↑ عنوان : Sveriges dödbok 1800–2024 — اشاعت دہم — بنام: Gullstrand, Alvar
- 1 2 عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/119532484 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ https://sok.riksarkivet.se/?postid=Folk_116595600 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اپریل 2023
- ↑ عنوان : Identifiants et Référentiels — ایس یو ڈی او سی اتھارٹیز: https://www.idref.fr/182331229 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مئی 2020 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ http://www.nobelprize.org/nobel_prizes/medicine/laureates/1911/
- ↑ https://www.nobelprize.org/nobel_prizes/about/amounts/
- 1 2 3 4 5 ناشر: نوبل فاونڈیشن — نوبل انعام شخصیت نامزدگی آئی ڈی: https://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=3717
| علامتیہ نامکمل | پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
