الکامل فی التاریخ
ظاہری ہیئت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| الکامل فی التاریخ | |
|---|---|
| مصنف | عزالدین ابن الاثیر الجزری |
| اصل زبان | عربی |
| تاریخ اشاعت | 1231 |
| درستی - ترمیم | |
ابن الاثیر (4 جمادی الثانی 555ھ۔ شعبان 630ھ / 12 مئی 1160ء۔ 1233ء) کی مشہور و معروف تاریخی کتاب جس میں ابتدا سے 628ھ / 1231ء تک کے تاریخی واقعات سال بسال مندرج ہیں۔
اشاعت و طباعت
[ترمیم]یہ کتاب 9 جلدوں پر مشتمل ہے۔ ادارہ الطباعة المنيریہ قاہرہ، مصر نے اسے 1357ھ / 1938ء کو شائع کیا۔
مشتملات
[ترمیم]اس کتاب کی دوسری جلد سیرت سے متعلق ہے۔