الکا یاگنک
الکا یاگنک | |
---|---|
(ہندی میں: अलका याज्ञनिक)، (انگریزی میں: Alka Yagnik) | |
![]() |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 20 مارچ 1966ء (59 سال)[1] کولکاتا |
شہریت | ![]() |
عملی زندگی | |
پیشہ | [[:اداکار|ادکارہ]] [2]، گلو کارہ ، نغمہ ساز ، فلم اداکارہ |
پیشہ ورانہ زبان | ہندی [3] |
اعزازات | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
![]() |
IMDB پر صفحہ[4] |
درستی - ترمیم ![]() |
الکا یاگنک یا الکا یاگینک (انگریزی: Alka Yagnik) ولادت: 20 مارچ 1966ء) [5] ایک مشہور ترین بھارتی پس پردہ گلوکارہ ہیں۔وہ چار دہائیوں سے فلمی دنیا میں ہیں۔[6][7]
ابتدائی زندگی
[ترمیم]الکا یاگنک 20مارچ 1966ء کو کولکاتا میں ایک گجراتی خاندان میں پیدا ہوئیں۔ [8]ان کی والدہ شوبھا یاگنک بھی ایک گلوکارہ تھیں۔ انھوں نے 6 سال کی عمر میں ہی کلکتہ ریڈیو کے لیے گانا شروع کر دیا تھا۔ 10 سال کی عمر میں ان کا خاندان ممبئی منتقل ہو گیا۔ اور وہیں سے وہ ترقی کی راہ پر گامزن ہوئیں۔ الکا زیادہ تر بالی وڈ کی فلموں کے لیے گاتی ہیں۔ وہ اب اب تک سات مرتبہ فلم فئیر اعزاز برائے پس پردہ گلوکارہ جیت چکی ہیں۔ وہ اب تک تقریباً 700 فلموں کے لیے گیت گا چکی ہیں۔[9]
ذاتی زندگی
[ترمیم]الکا یاگنک نے 1989ء میں شیلانگ سے تعلق رکھنے والے کاروباری نیرج کپور سے شادی کی تھی اور ان کی ایک بیٹی ہے جس کا نام سشیشا کپور ہے۔[10] وہ اور ان کے شوہر چار سے پانچ سال کے لیے الگ ہو گئے تھے لیکن بعد میں وہ دوبارہ مل گئے۔ الکا یاگنک گانے کے فیصلے کو سمجھنے کے لیے اپنے شوہر کی تعریف کرتی ہے۔[11]
میڈیا میں
[ترمیم]الکا یاگنک کو میڈیا نے "پس پردہ گلوکاری کی ملکہ" خطاب دیا ہے ۔[12] ٹائمز آف انڈیا نے انھیں 'شہد آواز والی گلوکارہ (honey-voiced singer)' کہا ہے۔[13] ہندوستان ٹائمز نے ان کا ذکر "جادوئی آواز (magical voice)" کے طور پر کیا۔[14] میڈ ڈے نے ان کو 1990ء کی دہائی کے مشہور پس پردہ گلوکاروں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔[15]
مزید دیکھیے
[ترمیم]![]() |
ویکی ذخائر پر الکا یاگنک سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/302565 — بنام: Alka Yagnik — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ CineMagia person ID: https://www.cinemagia.ro/actor.php?actor_id=1239825 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اپریل 2022
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/217099619
- ↑ میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/52cf0679-e1cf-42ca-b9b5-86e018b36d91 — اخذ شدہ بتاریخ: 23 اگست 2021
- ↑ Alka Yagnik slams rumours about her divorce . نومبر 10, 2006. MSN.com. Retrieved ستمبر 12, 2007
- ↑ "Iconic Alka Yagnik"۔ IBN Live۔ 2012۔ 2014-10-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-05-03
- ↑ "Happy Birthday Alka Yagnik: Evergreen songs by the melody queen that will make you nostalgic"۔ 20 مارچ 2019۔ 2019-05-13 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
- ↑ "Alka Yagnik birthday: Lesser known facts about the Agar Tum Saath Ho singer, you would love to know"۔ Times Now News۔ 2019-03-27 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
- ↑ Alka Yagnik - IMDb
- ↑ "Alka Yagnik Marriage: Two Decades of Long Distance Relationship, Zero Regrets - The Bridal Box"۔ 16 نومبر 2016
- ↑ "A lot of songs were taken away from me"۔ Filmfare official website
- ↑ "Alka Yagnik: I'd die if a song I recorded is given to someone else"۔ دی ٹائمز آف انڈیا
- ↑ "Singer Alka Yagnik enthralls fans at this event - Times of India"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-02-21
- ↑ "Melody and good music will remain in our hearts forever, says Alka Yagnik". Hindustan Times (بزبان انگریزی). 9 Aug 2020. Retrieved 2021-03-06.
- ↑ "Bollywood playback singers who are tuned out!"۔ میڈ ڈے۔ 5 مارچ 2014۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-24
- 1966ء کی پیدائشیں
- 20 مارچ کی پیدائشیں
- فلم فیئر فاتحین
- اردو پس پردہ کے گلوکار
- اسلامی موسیقی
- اکیسویں صدی کی بھارتی اداکارائیں
- اکیسویں صدی کی ہندوستانی خواتین گلوکارائیں
- اکیسویں صدی کے بھارتی گلوکار
- بالی وڈ پس پردہ گلوکار
- بقید حیات شخصیات
- بنگالی زبان کے گلوکار
- بنگالی گلوکار
- بیسویں صدی کی بھارتی گلوکارائیں
- بیسویں صدی کے ہندوستانی گلوکار
- بھارتی ہندو
- پنجابی گلوکار
- تامل زبان کے گلوکار
- تیلگو پس پردہ کے گلوکار
- قومی فلم اعزاز (بھارت) فاتحین
- کلکتہ کی گلوکار شخصیات
- کنڑا پس پردہ کے گلوکار
- کولکاتا کی اداکارائیں
- کولکاتا کی شخصیات
- گجراتی شخصیات
- مراٹھی زبان کے گلوکار
- ملیالم پس پردہ کے گلوکار
- نعت خواں
- نیپالی زبان کے گلوکار
- ہندی سنیما کی اداکارائیں
- پنجابی زبان کے گلوکار
- آسامی پس پردہ گلوکار
- گجراتی گلوکار
- مغربی بنگال کی خواتین موسیقار
- بھارتی فلمی گلوکارائیں
- ایشیائی موسیقار
- فلمساز
- بھارتی شخصیات
- بھارتی موسیقار
- بھارتی فلمی گلوکار