الکلمات القاطعة للأفكار الزائفة

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

الکلمات القاطعة للأفكار الزائفة: اس کتاب کے اندر مولانا عبید اللہ خان اعظمی کی خلاف شرع تقریر اور ہندؤوں کے مذہبی پیشوا و دیوتا رام کی انبیا علیہم الصلاۃ والسلام اور اولیائے کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین کی طرح کی گئی تعریفوں نیز مفتی نظام الدین رضوی صاحب کے خلاف شرع اور اکابر علما کے خلاف فتوے کا تنقیدی جائزہ پیش کیا گیا ہے نیز ان پر مسکت ایرادات قائم کیے گئے ہیں۔

یہ کتاب مفتی محمد راحت خان قادری دار العلوم فیضان تاج الشریعہ بریلی شریف کی کتابوں میں سے ایک علمی و تحقیقی کتاب ہے۔