الکمال فی اسماء الرجال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
الکمال فی اسماء الرجال
مصنف عبد الغنی المقدسی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مصنف (P50) ویکی ڈیٹا پر
اصل زبان عربی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں کام یا نام کی زبان (P407) ویکی ڈیٹا پر
موضوع علم اسماء الرجال  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مرکزی موضوع (P921) ویکی ڈیٹا پر

الکمال فی اسماء الرجال حافظ عبد الغنی بن عبد الواحد المقدسی (600ھ) کی جرح و تعدیل پر سب سے پہلی کتاب ہے
حافظ عبد الغنی المقدسی دمشق کے رہنے والے تھے اورحنبلی المسلک تھے،آپ نے الکمال فی اسماء الرجال 4 جلدوں میں لکھی اورانہی کے نقوش وخطوط پر آگے کام ہوتا رہا۔ انہوں نے ابتدائی اینٹیں چنیں اور آگے آنے والوں نے ان پر دیواریں کھڑی کیں۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. الرسالۃ المستطرفۃ ،مؤلف : محمد بن جعفر الكتانی الناشر : دار البشائر الإسلاميہ - بيروت