مندرجات کا رخ کریں

الکمین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عُرفAlcmena
خطابالکمین
خاندانElectryon اور Anaxo (parents)
شریک حیاتAmphitryon
Significant other(s)زیوس
اولادIphicles اور Laonome، Heracles

الکمین (قدیم یونانی Ἀλκμήνη یا Ἀλκμάνα، لاطینی زبان: الکمیمومینا بمعنی بہت زیادہ غصہ والی)[1] یونانی اساطیر میں امفطریون کی زوجہ تھی جس سے دو اولادیں آئی فسلز اور لاونوم ہوئیں۔ لیکن الکمین ہرکولس کی ماں کی حیثیت سے مشہور ہے۔ ہرکولس کا باپ زیوس تھا۔ الکمین کو الیکٹریون (Ἠλεκτρυώνην) بھی کہا جاتا ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]

سانچہ:Hercules media