الکوف نیشنل پارک
Appearance
الکوف قومی پارک | |
---|---|
آئی یو سی این زمرہ دوم (قومی پارک) | |
سفید سارس (Ciconia ciconia) | |
لیبیا میں الکوف قومی پارک کا محل وقوع | |
رقبہ | 350 کلومیٹر2 (140 مربع میل) |
زائرین | 300,000 |
الکوف نیشنل پارک، جو سنہ 1975ء میں قائم ہوا، لیبیا کے سات قومی پارکوں میں سے ایک ہے۔ الکوف لیبیا کے شمال مشرقی بحیرہ روم کے ساحل کے ساتھ واقع ہے اور اس میں سمندری اور زمینی حیاتیاتی تنوع ہے۔ لیبیا میں پانچ دیگر محفوظ علاقے بھی ہیں، چوبیس محفوظ علاقے اور دو آبستان، عین الشکیکا آبستان اور عین الزرقا آبستان ، جو سنہ 2000ء سے رامسر کنونشن [1] کے تحت محفوظ ہیں۔ [2] [3] [4]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "The Ramsar Convention on Wetlands: its History and Development" (PDF)۔ 05 اپریل 2015 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ
- ↑ "Parks, Reserves, and Other Protected Areas in the Libyan Arab Jamahiriya"۔ Parks.it۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مارچ 2013
- ↑ Ethel Davis (15 September 2009)۔ North Africa: The Roman Coast۔ Bradt Travel Guides۔ صفحہ: 326–۔ ISBN 978-1-84162-287-3۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 فروری 2013
- ↑ "Libyan Sea -dan Existing Protected Areas"۔ Medra Foundation organization۔ 04 فروری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مارچ 2013