الہ آباد قلعہ
Jump to navigation
Jump to search
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
الہ آباد قلعہ بھارت کے شہر الہ آباد میں واقع مغل دور کا ایک فصیل بند قلعہ ہے جسے شہنشہاہ اکبر نے 1583ء میں تعمیر کیا تھا۔ یہ قلعہ دریائے جمنا کے ساحل پر تعمیر کیا گیا ہے جو قریب ہی گنگا سے مل جاتا ہے۔ یہ قلعہ بھارت کی اہم عمارات میں شامل ہے۔