الہ دین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
الہ دین جادوئی باغ میں Aladin und die Wunderlampe[1]

الہ دین Aladdin (عربی: علاء الدين، ʻAlāʼ ad-Dīn، IPA: [ʕala:ʔ adˈdi:n]) مشرق وسطیٰ سے تعلق رکھنے والا لوک کہانیوں کا کردار ہے۔ ایک ہزار ایک راتیں "عرب راتیں " کی کہانیوں میں سے ایک ہے اگرچہ اس کہانی کو اٹھارویں صدی میں فرانسیسی شخص انٹوائن گیلینڈ نے اس مجموعے میں داخل کیا تھا۔

کہانی میں الہ دین کے ایک چراغ حاصل کیا جسے ہاتھ سے رگڑنے سے اس میں سے ایک جن نکلتا تھا جو اس چراغ کے رگڑنے والے کی حاجت روائی کرتا تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]