الیاس رشیدی
Appearance
سیّد الیاس رشیدی - معروف صحافی، پاکستان کے پہلے فلمی اخبار 'نگار ' اور 'نگار ایوارڈ ' کے بانی
(ولادت: 1925ء - وفات: 7 اگست 1997ء)[1]
الیاس رشیدی نے پاکستان کی فلمی صنعت میں نمایاں خدمات انجام دیں۔ اور ہفت روزہ نگار کا اجرا کرکے فلمی صنعت کو عروج بخشا انھوں نے پاکستان فلم انڈسٹری کے شعبے میں بہترین کارکردگی انجام دینے والوں کی حوصلہ افزائی کے لیے 1954ء میں نگار ایوارڈ کا اجرا کیا اور فنکاروں صدا کاروں موسیقی ایکٹنگ، نغمہ نگار، گلوکاروں کو نگار ایوارڈ دیکر ان کی بھر پور حوصلہ افزائی کی،[2]