الیاس سیتاپوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

معروف ادیب ،ناول نگار اورصحافی

الیاس سیتاپوری کا اصل نام محمد الیاس خان تھا۔وہ 1934ء میں سیتاپور میں پیدا ہوئے۔ الیاس سیتاپوری صحافت کے شعبے سے بھی منسلک رہے۔ان کے ناولوں کو بھرپور پزیرائی ملی۔

تصانیف[ترمیم]

ان کی معروف کتابوں میں یہ ہیں

  • عجائب خانہ عشق،
  • کشمیر کی کلی،
  • ابلیس،
  • ثمینہ،
  • شکار
  • وادی سندھ کے اسرار
  • بالا خانے کی دلہن
  • راگ کا دن
  • اندر کا آدمی
  • شہزادی کا نیلام
  • آشنا نا آشنا
  • رزم بزم
  • چاند کا خدا
  • داستان حور
  • پارسائی کا خمار
  • حرم سرا کا محبوب
  • دیوی کے پرستار

وفات[ترمیم]

۔یکم اکتوبر 2003ء کو ان کا کراچی میں انتقال ہوا اور وہیں سپردخاک کیا گیا۔