الیاس فیصل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
الیاس فیصل
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ مصنف ،  عالم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ڈاکٹر محمد الیاس فیصل ایک پاکستانی اسلامی سکالر، مورخ اسلام اور مصنف ہیں۔[1]وہ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی دعوہ اکیڈمی کے ڈائریکٹر جنرل بھی ہیں۔[2]

تصانیف[ترمیم]

  • ‏نماز پيمبر صلّىٰ الله عليه و سلّم 
  • مسنون نماز کی چالیس حدیثیں [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "لاہور ، معروف اسلامی سکالر مورخ اسلام ڈاکٹر الیاس فیصل نے باقاعدہ اسباق پڑھانے کا آغاز کردیا"۔ UrduPoint 
  2. "چینی سفیر کا  فیصل مسجد کا دورہ | International Islamic University"۔ www.iiu.edu.pk 
  3. Urdu Book Download (17 فروری، 2019)۔ "مسنون نماز کی چالیس حدیثیں"۔ 24 جنوری 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 مارچ 2022