الیاس گھمن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

آپ پنجابی کے ناول نگار، سائنس لکھاری، کہانی کار ہیں، لاہور میں مقیم ہیں

ابتدائی حالات[ترمیم]

الیاس گھمن 25 اگست 1961ء کو موضع چک ستیہ تحصیل وزیر آباد میں پیدا ہوئے داؤد کالج آف انجینئری اینڈ ٹیکنالوجی کراچی سے 1985ء میں بی ای الیکٹرونکس انجینئری کیا

عملی زندگی[ترمیم]

واپڈا میں ملازم رہے. اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے طور پر کام کیا کراچی دوران تعلیم دو رسالے سحر اور سوہنی دھرتی نکالتے رہے، دوران ملازمت ماہنامہ ردیل کے اعزازی چیف ایڈیٹر رہے اور بچوں کا رسالہ میٹی نکالا. وہ پنجابی سائنس بورڈ کے بانی چیئرمین بھی رہے ہیں انہون نے کمپیوٹر میں پنجابی طباعت کو متعارف کروایا

تصانیف[ترمیم]

  1. بھگوان شکاری
  2. ریڈار
  3. سائنس (مڈھلی)
  4. حساب(بچوں کے لیے)
  5. جنورباتاں(لوک کہانیاں)
  6. پرانا پینڈ (ناولٹ)
  7. گھر والی(ناولٹ)
  8. واء ویلیاں(ناول)[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. تاریخ وزیر آباد ، کامران اعظم سوہدروی