مندرجات کا رخ کریں

الیشابع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
الیشابع
معلومات شخصیت
شریک حیات ہارون   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد الیعزر [1]،  اتمر [1]  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد عمینداب   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی

الیشابع یا الیشبع (عبرانی میں: אֱלִישֶׁבַע בַּת עַמִּינָדָב Elisheba bet Amindeb) یہ ایک توراتی شخصیت ہے، جو عبرانی کتابِ مقدس میں نبی ہارون کی بیوی کے طور پر مذکور ہے، جو نبی موسیٰ کے بڑے بھائی تھے۔ وہ عمیناداب کی بیٹی اور نحشون (جو قبیلہ یہوداہ کا سردار تھا) کی بہن تھی۔ عبرانی کتابِ مقدس کے مطابق، الیشابع اور ہارون کے چار بیٹے تھے: ناداب، ابیہو، الیعزر اور اِیتامار۔[2][3]

عبرانی نام "إليشابع" دو حصوں پر مشتمل ہے: "إيلی" جس کا مطلب "اللہ" ہے اور "شبع" جس کا مطلب "کثرت" یا "برکت" ہے۔ اس طرح، إليشابع کا مطلب "اللہ کی برکت" ہے۔ نئے عہد نامے میں، انجیل لوقا کے پہلے باب میں ذکر ہے کہ إليصابات، جو زکریا کی زوجہ اور حضرت یحییٰ (علیہ السلام) کی والدہ تھیں، وہ ہارون اور إليشابع کی نسل سے تھیں۔ خیال کیا جاتا ہے کہ انگریزی نام "Elizabeth" عبرانی نام إليشابع سے نکلا ہے۔[4][5]

"اليشبا" ایک جدید جنوب ایشیائی نام ہے جو إليشابع سے ماخوذ ہے اور اس کی ایک مثال پاکستانی اداکارہ أليشبا يوسف ہے۔ اسی طرح، کہا جاتا ہے کہ "إليسا" نام بھی إليشابع سے نکلا ہے۔[6]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. عنوان : שְׁמוֹת — باب: 23 — فصل: 6
  2. Book of Exodus, Chapter 6 آرکائیو شدہ 2018-08-12 بذریعہ وے بیک مشین
  3. Gesenius' dictionary, 45. el آرکائیو شدہ 2019-02-06 بذریعہ وے بیک مشین
  4. Englishman's Concordance, Ἐλισάβετ آرکائیو شدہ 2018-08-12 بذریعہ وے بیک مشین
  5. Gospel according to Luke, Chapter 1 آرکائیو شدہ 2019-05-31 بذریعہ وے بیک مشین
  6. Siobhan Thomas (2016)۔ Best Baby Names for 2017: Over 8,000 names and 100 inspiration lists۔ London: Random House۔ ISBN:9781473528956۔ 2020-03-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-08-12 {{حوالہ کتاب}}: الوسيط غير المعروف |صحہ= تم تجاهله (معاونت)