الیملک
Jump to navigation
Jump to search
الیملک کا ذکر عہد نامہ قدیم کی کتاب روت میں آیا ہے۔ آپ روت کے پہلے سسر جو قحط کی وجہ سے بیت اللحم سے مواب منتقل ہو گئے۔ اُن کی بیوی کا نام نعومی تھا، روت ان کے بیٹے کلیون بن الیملک کی بیوی تھی، جس کی وفات کے بعد اُن کی شادی بوعز سے کر دی گئی۔