الیکزینڈر کداکن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
الیکزینڈر کداکن
(روسی میں: Александр Михайлович Кадакин ویکی ڈیٹا پر مقامی زبان میں نام (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
The Ambassador-Designate of Russia, Mr. Alexander M. Kadakin presented his credentials to the President, Smt. Pratibha Devisingh Patil, at Rashtrapati Bhavan, in New Delhi on November 20, 2009.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 22 جولا‎ئی 1949  ویکی ڈیٹا پر تاریخ پیدائش (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کیشیناو  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 26 جنوری 2017 (68 سال)  ویکی ڈیٹا پر تاریخ وفات (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نئی دہلی  ویکی ڈیٹا پر مقام وفات (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجۂ وفات عَجزِ قلب  ویکی ڈیٹا پر وجۂ وفات (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Russia.svg روس  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ماسکو اسٹیٹ انسٹی ٹیوٹ برائے بین الاقوامی تعلقات  ویکی ڈیٹا پر تعلیم از (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سفارت کار  ویکی ڈیٹا پر پیشہ (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IND Padma Bhushan BAR.png پدم بھوشن  (2018)[1]  ویکی ڈیٹا پر وصول کردہ اعزازات (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

الیکزینڈر کداکن (انگریزی: Alexander Kadakin) بھارت میں روس کے روس کے سفیر تھے۔ وہ ہندی اور انگریزی سے کئی کتابوں کا روسی زبان میں ترجمہ کر چکے تھے۔ وہ پچاس سائنسی مضامین ہندوستان اور روس کے جرائد میں شائع کر چکے تھے۔ وہ 2004ء میں روسی سكھ کے معزز سفارتکار کا خطاب حاصل کر چکے تھے۔ اس کے علاوہ وہ ایک استاد اور روسی قدرتی سائنس اکیڈمی کے رکن تھے۔ وہ ایک ماہر السنہ بھی تھے۔ روسی کے علاوہ انگریزی، ہندی، اردو، فرانسیسی اور رومانیانی زبان جانتے تھے۔[2]

پیدائش[ترمیم]

كداكن کی پیدائش 22 جولائی، 1949ء کو سوویت یونین کے کیشیناو شہر میں ہوا۔ وہ بنیادی طور پر روسی تھے۔[2]

تعلیم[ترمیم]

كداكن نے سوویت یونین کے خارجہ امور کی وزارت کے تحت ماسکو سرکاری ادارے (یونیورسٹی) سے آنرز کے ساتھ 1972ء میں اپنی گریجویشن کی تعلیم مکمل کی۔[2]

کام[ترمیم]

كداكن 1972ء سے 2017ء تک مختلف روسی سفارتی خدمات سے جڑے ہوئے تھے۔ اپنی اس مدت کے دوران ہی 1979 - 85 کے درمیان وہ ماسکو بین الاقوامی امور کے ریاستی ادارے کے مطالعۂ ہند (Indian Studies) شعبے میں مددگار پروفیسر بھی رہے۔[2] بھارت میں روسی سفارت میں انہوں نے 25 سے زیادہ سال خدمت کی ہے۔ اس کے لیے انہیں 24 مئی 2013ء کو دہلی میں تقریب میں دہلی سٹڈی گروپ نامی ادارے کے صدر وجئے جولی کی طرف سے تمغۂ اعزاز بھی پیش کیا گیا تھا جو دہلی سے تعلق رکھنے والے سابق رکن پارلیمان ہیں۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]