الیکساندرفادیئیف
الیکساندرفادیئیف | |
---|---|
(روسی میں: Алекса́ндр Фаде́ев) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 11 دسمبر 1901[1][2][3][4] |
وفات | 13 مئی 1956 (55 سال)[5][6][7][8][9][10][11] |
وجہ وفات | شوٹ |
طرز وفات | خود کشی |
شہریت | ![]() ![]() |
جماعت | اشتمالی جماعت سوویت اتحاد (1918–) |
رکن | سوویت انجمن مصنفین |
عملی زندگی | |
پیشہ | مصنف[13][14][15][16][17]، سیاست دان، صحافی، مشہور شخصیت، جنگی نامہ نگار |
مادری زبان | روسی |
پیشہ ورانہ زبان | روسی[18] |
اعزازات | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم ![]() |
الیکساندرالیکساندرووچ فادیئیف (روسی: Алекса́ндр Алекса́ндрович Фаде́ев), نقل حرفی Alexander Alexandrovich Fadeyev (پیدائش: 24 دسمبر 1901ء - وفات: 13 مئی 1956ء) سوویت روسی ناول نگار، شریک بانی انجمنِ سوویت مصنفین تھے۔
حالات زندگی[ترمیم]
الیکساندرفادیئیف روسی سلطنت کے صوبے توور کے کمری نامی قصبے میں 24 دسمبر 1901ء کو پیدا ہوئے۔[19] ان کا شمار سوویت ادب کے بانیوں میں ہوتا ہے۔ میکسم گورکی کی موت کے بعد انھوں نے بہت برسوں تک سوویت ادیبوں کی انجمن کی رہنمائی کی۔ روپوش چھاپہ ماروں اور خانہ جنگی کی زندگی سے زبردست سبق حاصل کرکے انھوں نے بیسویں صدی کی تیسری دہائی میں لکھنا شروع کیا۔ فادیئیف کے ناولوں شکست، قافلہ شہیدوں کا اور اودے گے قوم کا آخری آدمی کو سوویت ادب کے بیش بہا خزانے میں جگہ ملی۔[20]
تصانیف[ترمیم]
- شکست (ناول)
- قافلہ شہیدوں کا (ناول، 1945ء)
- اودے گے قوم کا آخری آدمی (ناول)
اعزازات[ترمیم]
الیکساندرفادیئیف کو 1946ء میں ناول"قافلہ شہیدوں کا" پر سوویت ریاستی اسٹالن انعام دیا گیا۔[21]
وفات[ترمیم]
الیکساندرفادیئیف 54 سال کی عمر میں 13 مئی 1956ء کو ماسکو اوبلاست، سویت یونین میں خودکشی کر لی۔[22]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://snl.no/ — اخذ شدہ بتاریخ: 14 فروری 2022 — عنوان : Store norske leksikon
- ↑ مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://bigenc.ru/ — اخذ شدہ بتاریخ: 14 فروری 2022 — اجازت نامہ: کام کے حقوق نقل و اشاعت محفوظ ہیں
- ↑ Краткая литературная энциклопедия — اخذ شدہ بتاریخ: 14 فروری 2022 — جلد: 7
- ↑ ربط : دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی — اخذ شدہ بتاریخ: 14 فروری 2022 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118638971 — اخذ شدہ بتاریخ: 14 اگست 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/118638971 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015 — مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Фадеев Александр Александрович
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11902140v — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ http://www.sovlit.net/fadeevsuicide/
- ↑ http://www.lrb.co.uk/v32/n20/slavoj-zizek/can-you-give-my-son-a-job
- ↑ دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Aleksandr-Aleksandrovich-Fadeyev — بنام: Aleksandr Aleksandrovich Fadeyev — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6d50sjz — بنام: Alexander Alexandrovich Fadeyev — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ http://www.goodreads.com/book/show/634376.The_Young_Guard
- ↑ ربط : https://d-nb.info/gnd/118638971 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ http://www.themoscowtimes.com/columns/theaterplus/article/seeing-past-the-present-in-moscow-part-one/408856.html
- ↑ http://www.s9.com/Biography/Fadeyev-Alexander-Alexandrovich
- ↑ http://english.pravda.ru/news/russia/06-02-2003/21465-0/
- ↑ https://cs.isabart.org/person/16397 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11902140v — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ http://russia.rin.ru/guides_e/5780.html Fadeyev A.A
- ↑ الیکساندر فادیئیف، قافلہ شہیدوں کا، دار الاشاعت ترقی، ماسکو، 1970ء، ص-579-580
- ↑ http://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=9118248 Alexander Fadeyev (1901-1956) - Find A Grave Memorial
- ↑ http://www.sovlit.net/fadeevsuicide/ Fadeev Suicide Note - from SovLit.net
- 1901ء کی پیدائشیں
- 11 دسمبر کی پیدائشیں
- 1956ء کی وفیات
- 13 مئی کی وفیات
- انقلابی ادب
- بیسویں صدی کے مرد مصنفین
- خودکشی کرنے والے مصنف
- روسی شخصیات
- روسی مصنفین
- روسی ناول نگار
- روسی نثر نگار
- سوویت یونین میں خودکشیاں
- سوویتی ناول نگار
- سویت یونین میں آتشیں اسلحہ سے خودکشیاں
- سوویتی مرد مصنفین
- سوویتی سیاست دان جنہوں نے خودکشی کی
- 1956ء میں خودکشی