الیگزنڈر ڈوما
ظاہری ہیئت
| الیگزنڈر ڈوما | |
|---|---|
| (فرانسیسی میں: Alexandre Dumas) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائشی نام | (فرانسیسی میں: Alexandre Dumas Davy de la Pailleterie) |
| پیدائش | 24 جولائی 1802ء [1][2][3][4][5][6][7] ویلرز-کوٹیریٹس [8][3][4][9] |
| وفات | 5 دسمبر 1870ء (68 سال)[1][3][6][7][10][11][12] ڈیپے [13] |
| وجہ وفات | سکتہ |
| مدفن | پانتھیون [14] |
| طرز وفات | طبعی موت |
| شہریت | |
| رکن | آرڈر آف اسابیلا دی کیتھولک |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | ناول نگار ، ڈراما نگار [16]، مصنف [17][16][18] |
| مادری زبان | فرانسیسی |
| پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی [2][19] |
| شعبۂ عمل | فرانسیسی ادب |
| کارہائے نمایاں | مونٹی کرسٹو کا نواب ، دی تھری مسکیٹیئرز ، لا رین مارگوٹ (ناول) ، ٹیونٹی ایئرز آفٹر ، دربارِ پیرس کے اسرار ، دی فورٹی-فائیو گارڈز مین ، دی ویکومٹ آف بریجیلون: ٹین ایئرز لیٹر ، دی کوئینز نیکلیس |
| مؤثر | والٹر اسکاٹ |
| اعزازات | |
| دستخط | |
| IMDB پر صفحات | |
| درستی - ترمیم | |
الیگزنڈر ڈوما فرانس کا ناول نویس۔ 1823ء میں پیرس آیا اور ادبی زندگی شروع کی۔ جب اس کے ناول بہت مقبول ہو گئے تو اس نے کئی غیر معروف ادیبوں کو ملازم رکھ لیا۔ کہانی کا مرکزی خیال اور بنیادی خاکہ انھیں دے دیا کرتا اور وہ ناول لکھ کر اس کے حوالے کر دیتے۔ وہ نظر ثانی کرکے اپنے نام سے چھپوا دیتا۔ ڈیوما کے نام سے کم و بیش تین سو ناول شائع ہوئے۔
| ویکی ذخائر پر الیگزنڈر ڈوما سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
نگار خانہ
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- 1 2 عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/118528068 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- 1 2 مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb119010630 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
- 1 2 3 عنوان : Dumas, Alexandre — اشاعت: دائرۃ المعارف بریطانیکا 1911ء — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb119010630
- 1 2 عنوان : Краткая литературная энциклопедия — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: http://feb-web.ru/feb/kle/
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w60r9psd — بنام: Alexandre Dumas — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- 1 2 انٹرنیٹ سوپرلیٹیو فکشن ڈیٹا بیس آتھر آئی ڈی: https://www.isfdb.org/cgi-bin/ea.cgi?2024 — بنام: Alexandre Dumas — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- 1 2 فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/6753 — بنام: Alexandre Dumas — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Дюма
- ↑ http://writersalmanac.publicradio.org/index.php?date=2010/07/24
- ↑ بنام: Alexandre Dumas — IMSLP ID: https://imslp.org/wiki/Category:Dumas,_Alexandre — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ انٹرنیٹ بروڈوے ڈیٹا بیس پرسن آئی ڈی: https://www.ibdb.com/broadway-cast-staff/13463 — بنام: Alexandre Dumas, père — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ NooSFere author ID: https://www.noosfere.org/livres/auteur.asp?NumAuteur=-1814799589 — بنام: Alexandre DUMAS — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Dumas, Alexandre — اشاعت: دائرۃ المعارف بریطانیکا 1911ء — اقتباس: ... and two years later, on the 5th of December 1870, he died in his son’s house at Puys, near Dieppe.
- ↑ http://www.alalettre.com/dumas-oeuvres-pantheon.php — اخذ شدہ بتاریخ: 23 ستمبر 2018
- ↑ http://espn.go.com/nfl/draft2013/story/_/id/8919475/manti-teo-taking-indefinite-leave-twitter-according-source
- 1 2 abART person ID: https://cs.isabart.org/person/29141 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ↑ BeWeb person ID: https://www.beweb.chiesacattolica.it/persone/persona/2653/ — اخذ شدہ بتاریخ: 13 فروری 2021
- ↑ عنوان : Library of the World's Best Literature — مکمل کام یہاں دستیاب ہے: https://www.bartleby.com/lit-hub/library
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/10305635
- ↑ Léonore Web ID: https://www.leonore.archives-nationales.culture.gouv.fr/ui/notice/126754
زمرہ جات:
- 1802ء کی پیدائشیں
- 24 جولائی کی پیدائشیں
- 1870ء کی وفیات
- 5 دسمبر کی وفیات
- انیسویں صدی کے فرانسیسی ناول نگار
- انیسویں صدی کے فرانسیسی ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- فرانسیسی تاریخی ناول نگار
- فرانسیسی رومن کیتھولک
- فرانسیسی شخصیات
- فرانسیسی فری میسن
- فرانسیسی ناول نگار
- فرانسیسی نثر نگار
- فرانسیسی یاداشت نگار
- روس کے بارے میں لکھنے والے مصنفین
- انیسویں صدی کے فرانسیسی مؤرخین
- فرانسیسی مرد ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- فرانسیسی مرد ناول نگار
- فرانسیسی اخبار مدیران
- فرانسیسی اخبارات کے بانی
- فرانسیسی ناشرین اخبارات (شخصیات)
- فرانسیسی سفر نامہ نگار
- اسطور ساز مصنفین
- مسافر
- افریقی نژاد فرانسیسی شخصیات
- قفقاز
- فرانسیسی ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- ڈراما
- انیسویں صدی کا ادب
- فرانسیسی زبان میں ادب
- ناول
- فرانسیسی اشرافیہ
- انیسویں صدی کی فرانسیسی مرد مصنفین
- فرانسیسی مرد مختصر افسانہ نگار
- اینہ کی شخصیات
- فرانسیسی تمثیل نگار و ڈراما نویس
- انیسویں صدی کے فرانسیسی مضمون نگار
- انگریزی-فرانسیسی مترجمین


