مندرجات کا رخ کریں

الیگزینڈر لوکاشینکو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
الیگزینڈر لوکاشینکو
(بیلاروسی میں: Аляксандр Рыгоравіч Лукашэнка)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 30 اگست 1954ء (72 سال)[2][3][4][5][6]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بیلاروس (21 دسمبر 1991–)[1]
سوویت اتحاد (1954–1991)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ خاکستری بال [1]  ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 182 سنٹی میٹر   ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت اشتمالی جماعت سوویت اتحاد (1979–اگست 1991)[1]
آزاد سیاست دان (1992–)  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان [1]،  ڈائریکٹر [1]،  معلم ،  ماہر معاشیات   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان بیلاروسی زبان [7]،  روسی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان روسی ،  بیلاروسی زبان [8]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل سیاست [1]  ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
وفاداری بیلاروس   ویکی ڈیٹا پر (P945) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ لیفٹینٹ کرنل
پڈپلكفنك   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں یوکرین پر روسی حملہ 2022ء   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 آرڈر آف سینٹ اینڈریو (2024)[9]
اگ نوبل انعام (ستمبر 2020)
 حیدر علییف اعزاز (2016)
اگ نوبل انعام (2013)
 آرڈر آف دی ریپبلک آف سربیا (2013)
 آرڈر آف دی لبرٹور (2007)
 آرڈر آف جوز مارٹی (2000)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ[10]  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

الیگزینڈر گریگوریویچ لوکاشینکو (انگریزی: Alexander Grigoryevich Lukashenko) (پیدائش: 30 اگست 1954ء) ایک بیلاروس کے سیاست دان ہیں جو 1994ء سے آج تک (2025ء) بیلاروس کے پہلے اور واحد صدر ہیں۔ وہ یورپ میں سب سے طویل عرصے تک خدمات انجام دینے والے موجودہ سربراہ مملکت بنے۔ [ا][ب][12][13]

ابتدائی زندگی، خاندان اور تعلیم

[ترمیم]

الیگزینڈر 30 اگست 1954ء کو بیلاروسی سوویت اشتراکی جمہوریہ کے ویٹبسک علاقہ میں پیدا ہوئے۔[14][15] الیگزینڈر نے کہا ہے کہ ان کی اصل سالگرہ 31 اگست ہے، جو ان کے بیٹے نکولائی لوکاشینکو کی بھی ہے۔[16]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث https://president.gov.by/be/president/biography/full
  2. http://www.nndb.com/lists/504/000063315/
  3. عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Alyaksandr-Lukashenka — بنام: Alyaksandr Hrygorevich Lukashenka — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. عنوان : Brockhaus Enzyklopädie — Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/lukaschenka-alyaksandr-aleksandr — بنام: Alyaksandr (Aleksandr) Lukaschenka — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000021159 — بنام: Aleksandr Lukaschenka — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  6. Миротворець
  7. https://blr.belta.by/president/view/lukashenka-prynjau-udzel-u-perapise-naselnitstva-belarusi-82367-2019/
  8. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb14400511f — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
  9. http://kremlin.ru/acts/news/74955
  10. https://president.gov.by/be
  11. "Russia-related Designations and Designation Update; Belarus Designation and Designation Update; Magnitsky-related Designations"۔ treasury.gov۔ 15 مارچ 2022۔ 2023-06-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-06-21
  12. "Belarus – Government"۔ The World Factbook۔ Central Intelligence Agency۔ 18 دسمبر 2008۔ 2021-01-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-12-26
  13. "Belarus President Alexander Lukashenko under fire"۔ BBC News۔ 11 ستمبر 2020۔ 2020-08-03 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-09-19
  14. Скандал! Лукашенко изменил биографию (видео и фото) » UDF.BY | Новости Беларуси | Объединённые демократические силы آرکائیو شدہ 24 جولا‎ئی 2015 بذریعہ وے بیک مشین. UDF.BY. اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2011.
  15. Официальный интернет-портал Президента Республики Беларусь/Биография آرکائیو شدہ 7 دسمبر 2013 بذریعہ وے بیک مشین. President.gov.by (11 مئی 1998). اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2011.
  16. ТАК ГОВОРИТ ЛУКАШЕНКО آرکائیو شدہ 28 مارچ 2010 بذریعہ وے بیک مشین. Zavtra. اخذ شدہ بتاریخ 13 اپریل 2011.