ال عال
ظاہری ہیئت
| ال عال | ||||
|---|---|---|---|---|
| ||||
| تاریخ آغاز | 1948 | |||
| اسٹاک ایسکچینج | تل ابیب اسٹاک ایکسچینج (ELAL) | |||
| شعار | (عبرانی میں: הכי בבית בעולם) | |||
| ملک | ||||
| ذیلی ادارے | سن ڈی اور انٹرنیشنل ایئر لائنز | |||
| ہب | بن گوریون ہوائی اڈا | |||
| طیارے | بوئنگ 747 ، بوئنگ 767 ، بوئنگ 777 ، بوئنگ 737 این جی | |||
| قانونی حیثیت | جوائنٹ اسٹاک کمپنی | |||
| ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | |||
| درستی - ترمیم | ||||
ال عال اسرائیل ائیرلائنز (انگریزی:El Al Israel Airlines) اسرائیل کی ہوائی کمپنی ہے ۔[2] ال عال اسرائیل ائیرلائنز کا مرکزی دفتر اسرائیل کے ائیر پورٹ بن گوریون ہوائی اڈا پر واقع ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- 1 2 https://www.iata.org/en/about/members/airline-list/el-al/80/ — اخذ شدہ بتاریخ: 31 مئی 2024
- ↑ "ائیرپورٹس ڈیٹا بیس"۔ 2015-11-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-11-08
مزید دیکھیے
[ترمیم]| پیش نظر صفحہ ایئرلائن سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |

