امارت قفقاز
امارت قفقاز Caucasus Emirate Кавказский Эмират | |
---|---|
شمالی قفقاز میں شورش میں شریک | |
امارت قفقاز کا پرچم | |
متحرک | 31 اکتوبر 2007 – تاحال |
نظریات | اسلام پسندی علیحدگی |
رہنماہان | دوکا عمروف |
صدر دفتر | شمالی قفقاز میں اڈے |
کاروائیوں کے علاقے | روس |
وجۂ آغاز | چیچن جمہوریہ اشکیریہ |
اتحادی | مجاہدین القاعدہ جیش المہاجرین و الانصار |
مخالفین | روس |
لڑائیاں اور جنگیں | شمالی قفقاز میں شورش |
امارت قفقاز (Caucasus Emirate) (چیچن: Имарат Кавказ; روسی: Кавказский Эмират) جسے قفقازی امارت (Caucasian Emirate) کے طور پر بھی جانا جاتا ہے روس میں ایک خود اعلان مجازی ریاستی وجود ہے۔[1][2][3] چیچن جمہوریہ اشکیریہ اور قفقازی محاذ کی جزوی جانشین کا سرکاری طور پر 31 اکتوبر، 2007ء کو دوکا عمروف سابقہ اشکیریہ صدر کی طرف سے اعلان کیا گیا جو اس کے پہلے امیر بنے۔ روس اور امریکا دونوں نے امارت قفقاز کو ایک دہشت گرد تنظیم کے طور پر نامزد کیا۔[4][5] قفقاز امارت مندرجہ ذیل ولایتوں میں تقسیم کیا گیا تھا۔
ولایت نوخچیچو: جوہر-غالا (Джовхар-ГӀала)
ولایت غلغائچے: ماگاس (Магас) (9 مئی 2009 تک)، بُرو (Буро) (9 مئی 2009 سے)
ولایت چیرکیسیہ: میاقواپا (Мыекъуапэ)
ولایت داغستان: شامل قلعہ (Шамилькала)
ولایت ایرستان (9 مئی 2009 تک): جہادقَو (Джихадхъæу)
متحدہ ولایت کباردا-بالکاریہ-قرہ چائے: نالشک (Налшык) (کباردا)، تیرنیاوُز (Тырныаўуз) (بالکاریا)، قرہ چائے شہر (Къарачай шахар) (قرہ چائے)،
ولایت نوغائی سٹیپ: نوغائی شہر (Ногай шахар)
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Map of Chechnya - Map of Dagestan Russia - World Atlas
- ↑ [1]=5189 Karachaevo-Cherkessia Faces Renewed Militant Activity], Mairbek Vatchagaev, The Jamestown Foundation, September 26, 2008 09:56 AM
- ↑ The Caucasus Emirate on the road from Yemen to Algeria (Part 1), Sergei Davydov, "Prague Watchdog", June 6th 2009
- ↑ «„Имарат“ выселили из России» — Vzglyad (08.02.2010)
- ↑ "Designation of Caucasus Emirate"۔ US Department of State۔ 26 May 2011۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 جنوری 2014
مزید دیکھیے
[ترمیم]- امارت قفقاز
- اتحاد اسلامیت
- اسلام سے منسوب دہشت گرد تنظیمیں
- امارات
- تاریخ انگوشتیا
- تاریخ چیچنیا
- تاریخ داغستان
- تاریخ قفقاز
- تنظیمیں جو امریکا کی طرف سے دہشت گرد نامزد ہیں
- جہادی تنظیمیں
- روس میں اسلام
- روس میں اسلامی دہشت گردی
- روس میں اعتزال
- روسی فیڈرل سیکیوریٹی سروس کی جانب سے قرار دی جانے والی دہشت گرد تنظیمیں
- سلفی تنظیمیں
- شمالی قفقاز
- ضد اشتمالی تنظیمیں
- کباردینو-بالکاریا
- متحدہ مملکت کے ہوم آفس کی جانب سے قرار دیے جانے والے دہشت گرد گروہ
- روس مخالف جذبات