امارت کریٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
امارت کریٹ
Emirate of Crete

824/827–961
حیثیتدرحقیقت آزاد
دار الحکومتخانداکس
عام زبانیںعربی، یونانی
مذہب
اسلام
حکومتبادشاہت
امیر 
• 820 – 855
ابو حفص عمر بن شعیب اقریتشی
• 949–961
عبد العزیز بن شعیب
تاریخی دورقرون وسطی
• جزیرے پر اندلسی جلاوطن
824/827
• بازنطینی دوبارہ فتح
961
آیزو 3166 رمز[[آیزو 3166-2:|]]
ماقبل
مابعد
بازنطینی کریٹ
بازنطینی کریٹ

امارت کریٹ (Emirate of Crete) بحیرہ روم کے جزیرے کریٹ میں ایک مسلم ریاست تھی جو 820 سے 961 تک جزیرے کے دوبارہ بازنطینی قبضہ تک قائم رہی۔ اگرچہ امارت کی محدو دحکمرانی کو خلافت عباسیہ نے تسلیم کیا اور طولونی مصر کے ساتھ قریبی تعلقات کے باوجود یہ دراصل ایک آزاد ریاست تھی۔

امیروں کی فہرست[ترمیم]

نام یونانی ماخذ میں نام دور
ابو حفص عمر بن شعیب اقریتشی Apohaps/Apohapsis Ἀπόχαψ/Ἀπόχαψις 827/828 – 855
شعیب اول ابن عمر Saipes/Saet Σαΐπης/Σαῆτ 855–880
ابو عبد اللہ عمر دوم ابن شعیب Babdel Βαβδέλ 880–895
محمد ابن شعیب الزرکون Zerkounes Ζερκοῦνης 895–910
یوسف ابن عمر دوم 910–915
علی ابن یوسف 915–925
احمد ابن عمر دوم 925–940
شعیب دوم ابن احمد 940–943
علی ابن احمد 943–949
عبد العزیز ابن شعیب دوم Kouroupas Κουρουπᾶς 949–961