امام الائمہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

امام الائمہ سارے اماموں کے امام استادوں کے استاد کے لیے بولا جاتا ہے۔
فقہ حنفی میں امام ابو حنیفہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جیسے کہ ایک جگہ امام ابو حنیفہ : امام الائمہ فی الحدیث [1]

حوالہ جات[ترمیم]