امام اہلسنت
Jump to navigation
Jump to search
امام اہلسنت ایک توصیفی خطاب ہے، جو اہل سنت کے جید علما کو دیا جاتا ہے، عام طور پر یہ برصغیر میں رائج ہے۔
- احمد بن حنبل، حنبلی مسلک کے بانی
- مولانا عبدالشکور فاروقی لکھنوی ،دفاع ومدح صحابہ کے میان کی معروف شخصیت۔
- احمد رضا خان، بریلوی مکتب فکر کے بانی
- شاہ احمد نورانی، پاکستانی سیاست دان و مبلغ اسلام
- محمد صفدر اوکاڑوی، دیوبندی مناظر و مصنف
- ابو الزاھد محمد سرفراز خان صفدر
- محمد اختر رضا خان بریلوی، تاج الشریعہ بھی کہا جاتا ہے۔