امام باڑہ
ظاہری ہیئت
امام باڑا / امام باڑہ یا امام بارگاہ یا حسینیہ ایسی عمارت ہے جو خاص طور پر شیعہ مسلمانوں کے روحانی اعمال، دینی تعلیم اور مجالسِ عزا، خصوصاً محرم کی عزاداری کے اجتماعات کے لیے بنائی جاتی ہے۔[1]
امام باڑہ دراصل کثیر المقاصد ہال ہوتا ہے جہاں شیعہ مذہبی رسومات اور یادگاری تقریبات منعقد کی جاتی ہیں اور عربی میں اسے حسینیہ کہا جاتا ہے گرچہ اردو میں حسینیہ کا استعمال قلیل ملتا ہے، حسینیہ نام پیغمبر اسلام کے نواسے حسین بن علی کے نام پر رکھا گیا تھا۔[2]
سنی مسلمانوں میں اسی نوعیت کی عمارت کو تکیہ کہا جاتا ہے اور دونوں کی تاریخی بنیاد مشترک سمجھی جاتی ہے۔[3]

امام باڑوں کی فہرست
[ترمیم]امام باڑوں کی تصاویر
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Juan Eduardo Campo (1 Jan 2009). Encyclopedia of Islam (بزبان انگریزی). Infobase Publishing. pp. 318–. ISBN:978-1-4381-2696-8.
- ↑ Najebah Marafi (29 Sep 2012). The Intertwined Conflict: The Difference Between Culture and Religion (بزبان انگریزی). Xlibris Corporation. ISBN:978-1477128367.
- ↑ محمد صادق محمد الكرباسي (31 جنوری 2019)۔ معجم المشاريع الحسينيّة - الجزء الثالث: دائرة المعارف الحسينية (بزبان عربی)۔ Hussaini Centre for Research, London.۔ ISBN:978-1-78403-031-5
| پیش نظر صفحہ اسلام سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
| پیش نظر صفحہ ایران سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
