امام بخش پہلوان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
امام بخش پہلوان
 

شخصی معلومات
تاریخ پیدائش سنہ 1883ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات سنہ 1977ء (93–94 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت برطانوی ہند   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد بھولو پہلوان   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ پہلوان ،  پیشہ ور پہلوان [1][2]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل شوقیہ پہلوانی ،  پیشہ ورانہ کشتی   ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

امام بخش پہلوان، (رستم ہند) رستم زمان گاماں پہلوان کے چھوٹے بھائی، پہلوانوں کے مشہور کشمیری خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔

انھوں نے لاہور میں کالیا پہلوان اور الہ آباد میں حسین بخش ملتانی جیسے مشہور پہلوانوں کو پچھاڑا اور برصغیر کے طول و عرض میں کئی تاریخی کشتیوں میں کامیابی حاصل کی۔ ان کے بیٹے بھولو پہلوان، اسلم اکرم اور گوگا پہلوان اپنی خاندانی روایت کے امین ہیں اور دیسی کشتی کے علاوہ فری سٹائل کشتیوں میں بھی ہندوستان اور دوسرے ملکوں کے پہلوانوں کو نیچا دکھا چکے ہیں۔

حوالہ جات[ترمیم]