امام زمانہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

دعائے امام زمانہ[ترمیم]

بسم اللہ الرحمن الرحیم

اَللّہمَّ كُنْ لِوَلِيِّكَ الْحُجَّۃ بْنِ الْحَسَنِ صَلَواتُكَ عَلَيْہ وَعَلى آبائِہ في ھذِہ السّاعَۃ وَفي كُلِّ ساعَۃ وَلِيّاً وَحافِظاً وَقائِداً وَناصِراً وَدَليلاً وَعَيْناً حَتّى تُسْكِنَہ اَرْضَكَ طَوْعاً وَتُمَتِّعَہ فيہا طَويلاً۔

خدا یا ہو جا اپنے ولی حجۃ بن الحسن کے لیے، تیرا درود ہو ان پر اور ان کے آباء طاہرین پر اس وقت میں اور ہر وقت میں سرپرست، محافظ، قائد، مددگار، رہنما اور نگہبان تاکہ ان کو اپنی زمین پر سکونت دے اور ان کو زیادہ زمانہ تک بہرہ مند کرتا رہے۔