امام علی رحمان
ظاہری ہیئت
| امام علی رحمان | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| (تاجک میں: Эмомалӣ Раҳмон) | |||||||
| مناصب | |||||||
| |
|||||||
| آغاز منصب 19 نومبر 1994 |
|||||||
| |||||||
| معلومات شخصیت | |||||||
| پیدائشی نام | (تاجک میں: Эмомалӣ Шарифович Раҳмонов) | ||||||
| پیدائش | 5 اکتوبر 1952ء (73 سال)[1][2] دنغرہ |
||||||
| شہریت | |||||||
| قد | 180 سنٹی میٹر | ||||||
| مذہب | اسلام | ||||||
| جماعت | اشتمالی جماعت سوویت اتحاد (–6 نومبر 1991) | ||||||
| تعداد اولاد | 9 [3] | ||||||
| عملی زندگی | |||||||
| پیشہ | سیاست دان [4] | ||||||
| پیشہ ورانہ زبان | تاجک زبان ، روسی | ||||||
| شعبۂ عمل | سیاست دان | ||||||
| عسکری خدمات | |||||||
| اعزازات | |||||||
| دستخط | |||||||
| ویب سائٹ | |||||||
| ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ | ||||||
| IMDB پر صفحات | |||||||
| درستی - ترمیم | |||||||
امامعلی رحمان (ولادت: 5 اکتوبر 1952ء) ایک تاجک سیاست دان ہیں جو تاجکستان میں 1992ء سے عنان حکومت ہاتھ میں لیے ہوئے ہیں۔ وہ 1994ء سے ملک کے صدر ہیں۔ ان کے صدارت کے ابتدائی دور میں 100000 لوگ خانہ جنگی میں مارے گئے تھے اور اس وجہ سے وہ [5] ان کی حکومت کرپشن سے جڑی سخت گیر پالیسیوں کے سبب بدنام ہیں۔[6]
حوالاجات
[ترمیم]- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/rachmon-emomali-imamali — بنام: Emomali (Imamali) Rachmon — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000021905 — بنام: Emomali Rachmon — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ http://modern.az/articles/35043/1/
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/129949973 — اخذ شدہ بتاریخ: 24 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ https://archive.today/20120724011159/www.cbsnews.com/8301-503543_162-20067645-503543.html
- ↑ "The world's enduring dictators آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ cbsnews.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)"۔ CBS News. 16 مئی، 2011.
بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر Emomali Rahmon سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- 1952ء کی پیدائشیں
- 5 اکتوبر کی پیدائشیں
- نشان پاکستان وصول کنندگان
- بین الاقوامی تنظیم رہنمائی خانہ جات
- اکیسویں صدی کے سیاست دان
- بقید حیات شخصیات
- بیسویں صدی کے سیاست دان
- تاجکستان کے سربراہان ریاست
- تاجکستان کے صدور
- تاجکستانی سنی مسلمان
- تاجکستانی سنی مسلماہن
- اسلامیت کے نقاد
- اقدام قتل سے زندہ بچ جانے والے
- تاجکستانی شخصیات


