ورش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(امام ورش سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
ورش
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 728  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
تاریخ وفات سنہ 812 (83–84 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
استاذ نافع بن عبدالرحمن المدنی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں استاد (P1066) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ماہر اسلامیات  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر

امام ورش نافع بن عبدالرحمن المدنی کے شاگرد تھے جو قراء سبعہ میں سے ہیں۔

  • اصل نام عثمان بن سعید المصری ہے۔ سخت سفید ہونے کی وجہ سے ان کو ورش کا لقب ملا۔[1]
  • امام ابن جزری لکھتے ہیں: شیخ القراء المحققین، وإمام أھل الأداء المرتلین، انتھت إلیہ رئاسۃ الإقراء بالدیار المصریۃ في زمانہ ’’محقق قراء کے شیخ ہیں، قرآن کو ٹھہر ٹھہر کر پڑھنے والوں میں سے ہیں، ان کے زمانے میں،ان پر مصر میں قراء ت کی ریاست ختم ہو گئی ۔‘‘[2]
  • امام یونس بن عبد الأعلیٰ کہتے ہیں: کان جید القراء ۃ حسن الصوت ’وہ بہترین قراء ت کرتے تھے اچھی آواز والے تھے۔‘ [3]
  • حافظ ذہبی لکھتے ہیں: شیخ القراء بالدیار المصریۃ ’مصر کے شہروں کے قراء کے شیخ تھے۔‘ [4]
  • نیز حافظ ذہبی لکھتے ہیں: وکان ثقۃ في الحروف، حجۃ ’قراء ت میں ثقہ حجت تھے۔‘ [5]
  • آپ مصر سے مکہ صرف قراء ت کے لیے آئے تھے نہ حج کے لیے اور نہ ہی تجارت کی غرض سے ۔[6]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. البدور الزاھرۃ: 13
  2. غایۃ النھایۃ: 1؍446
  3. غایۃ النھایۃ: 1؍447، معرفۃ القراء: 1؍326
  4. سیر أعلام النبلا: 9؍295
  5. سیر أعلام النبلا: 9؍296
  6. معرفۃ القراء: 1؍325