الامام (سیریل)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(امام (ٹی وی سلسلہ) سے رجوع مکرر)
الامام
تشہیری پوسٹر
معروف بہامام سیریز
نوعیتسوانح، ڈراما، مذہب، تاریخ
بنیاداحمد بن حنبل کی زندگی پر مبنی تاریخی واقعات
تحریرمحمد الیساری
ہدایاتعبد الباری ابو الخیر
نمایاں اداکارمہیار خضور
سلوم حداد
تھیم موسیقییزن الروسان (ابتدا) محمد الحسیان (آخر)
افتتاحی تھیمامام شافعی کے شعر سے
اختتامی تھیمعبد الرحمن العوضی
موسیقارطارق الناصر، ڈیو اسکاٹ
نشرقطر
زبانعربی
تعدادِ دور1
اقساط31
تیاری
عملی پیشکشقطر میڈیا فاؤنڈیشن
فلم سازالبراق میڈیا پروڈکشن کمپنی، ڈی اینڈ بی میڈیا
مقاملبنان، ترکی
دورانیہ50 منٹ
نشریات
چینلقطر ٹی وی
تصویری قسمHDTV
20 مئی 2017ء (2017ء-05-20) – 25 جون 2017 (2017-06-25)
اثرات
پچھلاعمر
اگلاذی قار
بیرونی روابط
ویب سائٹ
پروڈکشن ویب سائٹ

الامام سیریل یا ابن حنبل سیریل یا احمد بن حنبل سیریل،[1][2][3] "قطر ٹیلی ویژن" کا البرق میڈیا پروڈکشن کمپنی کے تعاون سے تیار کردہ ایک بڑا عظیم تاریخی سیریل ہے،[4] جس میں امام احمد بن حنبل کی زندگی کو دکھایا گیا ہے۔ اس سیریل کو 1438ھ/2017ء کے رمضان المبارک کی پیشکش کے لیے تیار کیا گیا تھا۔[5] اس سیریل میں 7 عرب ملکوں کے فنکار اور 70 سے زائد اداکار و اداکارہ شامل ہیں۔ یہ سیریل لکھنے، ڈرامائی تشکیل اور سنیما گرافی میں دو سال (2015ء اور 2016ء) کے عرصہ میں تیار ہوا۔[6][7][8]

اس سیریل میں اہلسنت والجماعت کے چوتھے امام احمد بن حنبل کی پوری زندگی کو دکھایا گیا ہے، جس میں ان کی زندگی کے آغاز، خاندانی اور معاشرتی زندگی سے لے کر علمی اور تعلیمی زندگی اور وفات تک کے اہم واقعات کو پیش کیا گیا ہے۔ نیز اس سیریل میں خلافت عباسیہ اور ان کے دور میں ہونے والی اسلامی فتوحات، معتزلہ کا ظہور، عقیدہ خلق قرآن اور امام احمد بن حنبل کا اس سے مقابلہ وغیرہ کو خاص طور سے دکھایا گیا ہے۔[9][10][11][12]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "الإمام أحمد بن حنبل"۔ ramadanahla۔ 27 مايو 2017۔ 24 سبتمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 يوليو 2017 
  2. "الإمام (2017) Imam"۔ موقع السينما دوت كوم۔ 27 مايو 2017۔ 14 أكتوبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 يوليو 2017 
  3. "رمضان يعيد للمسلسلات التاريخية مكانتها بعد سنوات من الغياب"۔ kolalwatn۔ 2 مايو 2016۔ 14 أكتوبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 يوليو 2017 
  4. "احمد بن حنبل أضخم عمل تاريخي لتركيا وقطر في رمضان وتم تصويره في 7 دول"۔ alnabaa۔ 16 مايو 2016۔ 30 مايو 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 يوليو 2017 
  5. "أبرز المسلسلات التي ستُعرض في رمضان 2017"۔ ontha۔ 25 يوليو 2017۔ 1 أبريل 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 يوليو 2017 
  6. "الأمام أحمد بن حنبل إنتاج قطري تم بالتعاون مع شركة البراق للإنتاج الفني"۔ qtv۔ 30 أبريل 2017۔ 2 يوليو 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 يوليو 2017 
  7. "قطر تعلي الهمة ب الإمام والإمارات تشوه الإسلام بغرابيب سود"۔ raya۔ 6 يونيو 2017۔ 7 سبتمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 يوليو 2017 
  8. "الإمام أحمد بن حنبل على شاشة تلفزيون قطر"۔ alarab۔ 6 يونيو 2017۔ 8 أكتوبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 يوليو 2017 
  9. "قصة مسلسل الإمام أحمد بن حنبل"۔ akoam.com۔ 20 أبريل 2017۔ 28 ديسمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 يوليو 2017 
  10. "مسلسل الامام احمد بن حنبل 2017"۔ sharingkanal۔ 9 مارس 2017۔ 14 أكتوبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 يوليو 2017 
  11. "قصة مسلسل الامام احمد بن حنبل"۔ drama2۔ 9 مارس 2016۔ 2 مايو 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 يوليو 2017 
  12. "مسلسل أحمد بن حنبل يثير جدلا على الفيسبوك"۔ elbalad۔ 10 مايو 2017۔ 14 أكتوبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 يوليو 2017