امانت علی گوہر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
امانت علی گوہر
معلومات شخصیت
رہائش کراچی
قومیت پاکستانی
مذہب اسلام
پیشہ چیف ایڈیٹر - ماہنامہ کمپیوٹنگ
ویب سائٹ
ویب سائٹ امانت علی گوہر

امانت علی گوہر ماہنامہ کمپیوٹنگ کے چیف ایڈیٹر ہیں۔[1] امانت علی کمپیوٹر اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے موضوع پر گزشتہ کئی سالوں سے مسلسل لکھ رہے ہیں۔ اردو یونی کوڈ سلوشن اور کئی اولین اردو یونی کوڈ فونٹس بھی ان کی تخلیق کردہ ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]