امان اللہ خان (امپائر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
امان اللہ خان
ذاتی معلومات
پیدائش10 اکتوبر 1933(1933-10-10)
قصور، پنجاب, پاکستان
وفات12 مارچ 2005(2005-30-12) (عمر  71 سال)
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 1 جولائی 2013

امان اللہ خان (پیدائش: 10 اکتوبر 1933ء) | (انتقال: 12 مارچ 2005ء) ایک پاکستانی کرکٹ امپائر تھے۔ انھوں نے 1975ء اور 1987ء کے درمیان 13 ٹیسٹ میچز اور 1980ء اور 1993ء کے درمیان [1] ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں حصہ لیا۔

انتقال[ترمیم]

ان کا انتقال 12 مارچ 2005ء کو 71 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Amanullah Khan"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 جولا‎ئی 2013