امتیاز محل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
امتیاز محل
Lal Kunwar, by Indian School of the 18th century.jpg
 

معلومات شخصیت
شریک حیات جہاں دار شاہ  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
ملکہ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
27 فروری 1712  – 12 فروری 1713 

امتیاز محل مغلیہ سلطنت کی ملکہ اور مغل شہنشاہ جہاں دار شاہ کی بیوی تھی۔ وہ ایک سابق رقاصہ تھی جس کا شہنشاہ پر انتہائی اثر رسوخ تھا۔