امجد حسین بی سیال
Appearance
امجد حسین بی سیال | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
تیرہویں سارک جنرل سیکریٹری | |||||||
مدت منصب 1 مارچ 2017ء – 29 فروری 2019ء | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
شہریت | پاکستان | ||||||
عملی زندگی | |||||||
پیشہ | سفارت کار | ||||||
درستی - ترمیم |
امجد حسین بی۔ سیال (انگریزی: Amjad Hussain B. Sial) ایک پاکستانی سفارت کار ہیں جو مارچ 2017ء سے فروری 2019ء تک سارک کے سیکریٹری جنرل رہے۔[1][2][3]
تعلیم
[ترمیم]انھوں نے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی، پاکستان سے دفاع اور تزویراتی علوم میں ماسٹرز کیا ہے۔[4]
پیشہ ورانہ زندگی
[ترمیم]1 مارچ 2017ء کو وہ ارجن بہادر تھاپا کی جگہ سارک کے جنرل سیکریٹری بن گئے۔[2] سارک جنرل سیکریٹری بننے سے قبل وہ وزارت خارجہ میں سیکریٹریِ خصوصی تھے۔[4]
وہ سنہ 2011ء سے سنہ 2014ء تک تاجکستان میں پاکستان کے سفیر اور اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب بھی رہے ہیں۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب اےپیپی (2 مارچ 2017)۔ "Pakistani becomes Saarc secretary general"۔ ڈان۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2018
- ^ ا ب "Pakistan's Amjad Hussain B Sial is new SAARC Secretary-General"۔ دی ہمالین ٹائمز۔ 1 مارچ 2017۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2018
- ↑ "Exclusive: SAARC Secretary General says hopeful of holding Summit this year"۔ indiatoday.in۔ انڈیا ٹوڈے۔ 2 مئی 2018۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2018
- ^ ا ب "SAARC Secretariat"۔ saarc-sec.org۔ سارک سیکریٹری جنرل۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2018